بین الاقوامی گروپ: آیت اللہ جوادی آملی نے وزیر صحت کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ آل سعود کے ہاتھوں حرمین شریفین کی حرمت اور تقدس خطرے میں ہے لہذا مسلمانوں کو سنجیدگی کے ساتھ چاہیے کہ وہ حرمین شریفین کو آل سعود کے غاصبانہ قبضہ سے آزاد کرانے کی تلاش و کوشش کریں، آل سعود حرمین شریفین کا تقدس پامال کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3384320 تاریخ اشاعت : 2015/10/12